aslamo alikum dorane hase kya quran para ja skta hy
مناظر :251Prophet (SAW) was Quran Hafiz
مناظر :240یہودیوں سے تجارت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته موجودہ دور کے یہودیوں سے معاشی یا تجارتی یا مذہبی طور پر ملاقات یا معاملات کرنے میں شریعت اسلامیہ ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟ ازراہ کرم تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں ۔کیونکہ ہمارے ایک کاروباری دوست یہودیوں سے کاروباری طور پر اشتراک کا سوچ رہے ہیں ان کو اس سے منع کیا ہے، تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ میں یہودیوں سے تعلقات کی بات کرتے ہیں۔ پلیز سوال کا جواب جلدی دیجیے گا
مناظر :261یوم عاشوراء کے روزے کا طریقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں اس سال عاشوراء کا روزہ رکھنا چاہتا ہوں ، مجھے کچھ لوگوں نے بتایا ہے کہ میں عاشوراء کے ساتھ نو محرم کا روزہ بھی رکھوں ، تو کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی راہنمائي ملتی ہے ۔؟
مناظر :293بدعات محرم الحرام السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شيعہ ہميشہ یہ دعوى كرتے ہيں كہ نو اور دس محرم كو ہم جو كچھ كرتے ہيں وہ سیدنا حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے ساتھ محبت كى دليل ہے، اور ايسے عمل كرنے ميں كوئى حرج نہيں يہ بالكل ايسے ہى ہے جيسے يعقوب عليہ السلام نے اپنے بیٹے یوسف کی گمشدگی پر (یآسفی علی یوسف) كہا تھا:۔ برائے مہربانى آپ يہ بتائيں كہ قرآن و سنت کی روشنی میں سينہ كوبى اور ماتم كرنا جائز ہے يا نہيں۔ ؟
مناظر :262کتاب شریعہ الھیہ مسئله مولد
مناظر :275کیا الأمر بالاتباع والنهي عن الابتداع - -السيوطي کی کتاب ہے؟
مناظر :286نماز تراویح کی رکعات السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نماز تراویح کی کتنی رکعات ہیں؟
مناظر :251walima
مناظر :245دیوبندی بریلوی کی امامت میں نماز السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا دیوبندی بریلوی کی امامت میں نماز پڑھنی جائز ہے اگر ہاں تو کن دلائل کی تناظر میں؟
مناظر :250