سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:15368
  • اس ہفتے کے قارئین:173280
  • اس ماہ کے قارئین:408564
  • کل قارئین:17845229
کل فتاوی:2028
285

مقروض کو زکوۃ دینے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا ایک آدمی پر لاکھوں روپے قرض ہے۔ میں اسے کچھ رقم زکوۃ میں چھوڑنا چاہتا ہوں۔مگر اس کویہ بتانا نہیں چاہتا، کیونکہ اس طرح وہ اس طمع میرا قرضہ دینے سے بے فکر ہو جا ئے گا۔ میں آخری میں اسے وہ رقم دے دوں گا،کیا میرا یہ عمل درست ہے۔؟

مناظر :276
286

میرا ایک آدمی پر لاکھوں روپے قرض ہیں۔ میں اسے کچھ رقم زکوات میں چھوڑنا چاہتا ہوں۔مگر اس کویہ بتانا نہیں چاہتا، کیونکہ اس طرح وہ اس طمع میں جائے گا اور میرا قرضہ دینے سے بے غم ہو جا ئے گا۔ میں آ خر ی حسابات میں اس پر زکوات میں دی ہوئی رقم اشکارہ کرنا چاہت

مناظر :274
287

قربانی کی کھالیں مسجد کو دینے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا قربانی کی کھالیں مسجد کو دینا جائز ہے۔؟

مناظر :232
288

دادا سے نکاح اور بھینس کی حلت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال یہ ہے کہ نانا اور دادا کےساتھ نکاح کی حرمت کس حدیث سےثابت ہے،اسی طرح بھینس کےحلال ہونےپرکیا دلیل ہے۔ ؟

مناظر :296
289

سجدہ سہو کے بعد تشہد پڑھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سجدہ سہو کرنے کے دو طریقے ہیں، ایک سلام سے پہلے اور ایک سلام کے بعد۔ جب سلام کے بعد سجدہ سہو کیا جائے تو کیا تشہد دوبارہ پڑہنا ہو گا یا تشہد پڑھے بغیر سلام پھیرا جائے گا؟قران اور سنت کی روشنی میں جواب دیں۔ ؟

مناظر :301
290

قضائے عمری کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ١- میں تہجد کی نماز میں قران کی کچھ بڑی سورتیں تلاوت کرنا چاہتا ہوں ۔کیا میں پاکٹ قران دیکھ کر قرات کر سکتا ہوں۔ ٢- کیا قضائے عمری ادا کرنا ضروری ہے ؟ جواب عنایت کرکے برائے مہربانی الجھن ختم کریں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ آمین؟

مناظر :283
291

aoa mera sawal ye ha kiya ahlayhadees ka r barelwi ka apis main nikkah ho sakta hai ya nahi plz qurano hadees say rahnomaai farmye ga plz

مناظر :266
292

اسلام میں کنیز یا غلام کا تصور سوال : لونڈی اور غلام کا دور حاضر میں کیا تصور ہے، لونڈی کے ساتھ مباشرت کے بارے میں کیا حقائق ہیں،لونڈی اور غلام کی خریدوفروخت اگر اسلام میں موقوف ہو چکی ہے تو اس کی تفصیل بتا دیں؟.

مناظر :366
293

طلاق کی قسم کھانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم مفتی صاحب! میرا ایک دوست نفسیاتی مریض ہے اور زیر علاج ہے، موصوف کبھی یہ تسلیم نہیں کرتے کہ انہیں کوئی مرض لاحق ہے اور دوا لینے سے سخت نفرت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کی ہدایت پر ان کی دوا انہیں چائے وغیرہ میں ملا کر ان کی لاعلمی میں دی جاتی ہے اور اگر کبھی دوا نہ دی جا سکے تو ان پر پاگل پن کا شدید دورہ پڑ جاتا ہے حتی کہ نوبت گھر والوں کو مارنے پیٹنے اور برتن توڑنے تک جا پہنچتی ہے۔ انہیں کسی طرح شک ہوگیا ہے کہ گھر والے انہیں دوا پلاتے ہیں اور انہوں نے کہہ دیا ’’اگر تم میں سے کسی نے مجھے لاعلم رکھ کر دوا دی تو میری بیوی کو طلاق ہے‘‘۔ ان کی ہمشیرہ نے اس انتباہ کے بعد بھی انہیں چائے میں ملا کر دوا دے دی ہے۔ کیا اس طرح طلاق واقع ہو گئی؟ اگر ہاں، تو اس مسئلے کا کیا حل نکالا جائے کیونکہ دوا نہ دینے سے مرض کی شدت میں اضافے کا ڈر ہے۔ براہ مہربانی اس سوال کا جلد از جلد جواب دیجیے۔ جزاکم اللہ خیرا۔

مناظر :312
294

ہیڈ فون لگا کر نماز پڑھنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہیڈ فون لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے۔؟

مناظر :281