سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میرا ایک آدمی پر لاکھوں روپے قرض ہیں۔ میں اسے کچھ رقم زکوات میں چھوڑنا چاہتا ہوں۔مگر اس کویہ بتانا نہیں چاہتا، کیونکہ اس طرح وہ اس طمع میں جائے گا اور میرا قرضہ دینے سے بے غم ہو جا ئے گا۔ میں آ خر ی حسابات میں اس پر زکوات میں دی ہوئی رقم اشکارہ کرنا چاہت

  • 286
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 275

سوال

میرا ایک آدمی پر لاکھوں روپے قرض ہیں۔ میں اسے کچھ رقم زکوات میں چھوڑنا چاہتا ہوں۔مگر اس کویہ بتانا نہیں چاہتا، کیونکہ اس طرح وہ اس طمع میں جائے گا اور میرا قرضہ دینے سے بے غم ہو جا ئے گا۔ میں آ خر ی حسابات میں اس پر زکوات میں دی ہوئی رقم اشکارہ کرنا چاہت
اسلام علیکم : فتوی دینے کا بے حد شکریہ۔ ھم جیسے بے علموں کے لیے آپ صاحبان کی یہ دینی خدمات ایک نعمت مترقبہ سے کم نہیں ہے۔ آللہ رب العزت آپ کو اس کار خیر کا اجر عظیم عطا فرمائیں۔ آمین۔ سوالات کے جوابات میں زیادا تاخیر نہ ہو تو بہتر رہے گا۔ والسلام

تبصرے