سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:12695
  • اس ہفتے کے قارئین:170607
  • اس ماہ کے قارئین:405891
  • کل قارئین:17842556
کل فتاوی:2028
265

namaj qasr

مناظر :311
266

bank interest

مناظر :265
267

bank interest

مناظر :293
268

طہارت

مناظر :266
269

میاں بیوی کی مباشرت کے متعلق

مناظر :289
270

قربانی کے جانور کے متعلق

مناظر :335
271

تلاق

مناظر :263
272

اپنی منکوحہ سے قبل از رخصتی بات کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں وطن سے باہر یورپ میں رہتا ہوں- کچھ عرصہ قبل ہمارا نکاح بذریعہ ٹیلیفون ہوا ہے ،اور رخصتی اگلے سال طے ہے- ہم آپس میں سکائپ پے بات کر لیتے ہیں ایک دن باتوں میں جذبات ابھارنے والی باتیں ہو گیں- کیا اپنی منکوحہ سے قبل از رخصتی جذبات ابھارنے والی باتیں کرنا جائز ہے- اور اگر اس طرح کی باتیں کرتے ہوے مذی خارج ہو جاۓ تو کیا غسل فرض ہے - نیز منی اور مذی میں فرق واضح کر دیں-

مناظر :302
273

نماز کے بعد بآواز بلند تکبیر کہنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہمارے ہاں امام جب نماز ختم کرتا ہے تو امام اور مقتدی سب بآواز بلند اللہ اکبر کہتے ہیں۔ اس کے لئے بخاری شریف میں موجود سیدنا عبد اللہ بن عباس کی روایت سے استدلال کیا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا اس روایت سے مقتدی کے لیے بھی بلند آواز سے تکبیر کا جواز ہے یا یہ صرف نبی کریمﷺ کا سیکھلانے کا طریقہ تھا جیسے بعض علماء فرماتے ہیں، اس کا مفصل جواب اور راجح مسلک کی نشان دہی کریں۔

مناظر :286
274

حاجی کے لیے قربانی کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا حاجی پر قربانی کرنا فرض اور واجب ہے؟ اور كيا وہ اپنے ملک ميں بھی قربانی كرے گا؟ برائے مہربانی بادلائل جواب مطلوب ہے۔ جزاک اللہ خیرا

مناظر :306