اسسلام علیکم
شیخ اگر آپ فتویٰ کے ساتھ ساتھ قرانی آیات اور صحیح احادیت کا بھی حوالہ دیں تو ہمیں یہ فتویٰ آگے پہنچانے یا دوسروں کو بیان کرنے میں دشواری نہی ہوگی. اکثر لوگ کہتے ہیں کے ہم اہلے حدیث علماء کو نہیں مانتے- جب آیات اور صحیح احادیث ساتھ ہونگے تو آسانی ہوگی انشاللہ حق پہنچانے میں. جزاکاللہ