سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:2533
  • اس ہفتے کے قارئین:160445
  • اس ماہ کے قارئین:395729
  • کل قارئین:17832394
کل فتاوی:2028
205

کفر کا بیان

مناظر :311
206

کھانا کھانے کے بعد پانی پینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کھانا کھانے کے بعد پانی پینا سنت ہے یا نہیں؟

مناظر :317
207

کھانا کھانے کے بعد پانی پینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کھانا کھانے کے بعد پانی پینا سنت ہے یا نہیں؟

مناظر :339
208

حج کے مہینوں میں عمرہ کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شوال،ذی القعدہ یاذی الحجہ میں عمرہ کرنا، جبکہ حج کرنے کا ارادہ ہو، کیسا ہے۔ ؟

مناظر :358
209

سفر کی مسافت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں طاءف میں مقیم ہوں اور روزانہ ۸۰ کلو میٹر کا سفر کر کے ڈیوٹی پر جاتا ہوں ،اور شام کو واپس رہاءش پر آجاتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ میں نماز قصر ادا کروں یا مکمل نماز پڑھوں۔ ؟ برائے مہربانی دلائل کی روشنی میں جواب مرہمت فرمائیں۔جزاکم اللہ خیرا

مناظر :328
210

سیدنا کا مطلب اور استعمال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سیدنا کا کیا مطلب ہے،اور کیا یہ اہل بیت اور صحابہ کرام کیلئے یکساں استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ ذرا جلدی جواب دیں اللہ آپ کو اجر دے۔

مناظر :355
211

سورۃ الفاتحہ کے بغیر پڑھی گئی نمازوں کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ویب ساءٹ پر دیے گئے سوالات سے اندازہ ہوتاہے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی ،تو جو نمازیں اسی طرح پڑھی گئی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ کیا ان کو دوہرانا پڑے گا؟

مناظر :324
212

مقروض کی زکوۃ کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کسی شخص نے ایک لاکھ بنک میں رکھا ہو اور اُس پر سال گزر گیا. لیکن اُس نے تقریباً کم و بیش 70,000 کی رقم قرض دینی ہو تو کیا وہ اس لاکھ روپے کی زکوۃ بھی ادا کرے گا.؟ ازراہ کرم بادلائل جواب مطلوب ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

مناظر :344
213

رایت رابی فی یھسانی سہراھ

مناظر :285
214

سورة الغاشیہ کے آخر میں( اللهم حاسبني حساباً يسيراً ) پڑھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سورۃ الغاشیہ کے آخر میں( اللهم حاسبني حساباً يسيراً ) پڑھنے کا کیا حکم ہے۔؟

مناظر :607