سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:41678
  • اس ہفتے کے قارئین:156830
  • اس ماہ کے قارئین:392114
  • کل قارئین:17828779
کل فتاوی:2028
175

نماز قصر کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب میں ایک پرائیویٹ آئل کمپنی میں ملازم ہوں اور ڈیوٹی کے سلسلے میں مجھے ١۵ دن مسلسل اپنے گھر سے ٦٠ کلومیٹر دور ایک شہر میں رہنا پڑتا ہے اور ١٣ دن کی چھٹی ہوتی ہے. ڈیوٹی کے دوران بھی میں سفر میں رہتا ہوں لیکن میرے آبائی شہر سے تقریباً کم از کم ٦٠ اور زیادہ سے زیادە ١٠٠ کلومیٹر کے دائرے میں رہتا ہوں. اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھے نماز قصر ادا کرنی چاہیے یا مکمل؟

مناظر :297
176

غیر مسنون اذکار پڑھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 1 ۔رات کو سوتے وقت 21 بار بسم اللہ پڑھنے کی کوئی دلیل اگر ہے۔ ؟ 2 ۔تراویح کے درمیان کچھ مروجہ تسبیحات ہیں کیا یہ صحیح ہیں؟ 3 ۔رات کو سوتے وقت سورہ فاتحہ پڑھنے کا کوئی حوالہ ؟

مناظر :358
177

قئران

مناظر :316
178

زكاۃ

مناظر :368
179

صحابہؓ

مناظر :309
180

پرفیوم لگا کر نماز پڑھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں۔؟ ازراہ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب مطلوب ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

مناظر :375
181

غسل جنابت کا صحیح طریقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته غسل جنابت کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟کیا نماز والے وضو کی طرح وضو کرناہے جس میں سر کا مسح اور پاؤں پہلے دھونا بھی آتا ہے۔یا وضو جس میں سر کا مسح نہیں کرنا چاہیے اور پاؤں بعد میں دھونے چاہیے؟یا یہ دونوں طریقے صحیح ہیں اور دونوں پر عمل کر کے ثواب ملے گا اور غسل ہو جائے گا؟مجھے اس کا مطمئن جواب چاہیے میں اس مسئلے کی تحقیق جاننا چاہتا ہوں مجھے آج تک صحیح جواب نہیں مل سکا۔جزاک اللہ خیرا

مناظر :299
182

reverted muslim lady without wali

مناظر :359
183

طلاق

مناظر :284
184

ضعیف حدیث کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ایک حدیث کو روایت کرنے والے پانچ یا سات آدمی ہوں اور ان میں سے ایک، فاسق فاجر، کذاب ہو تو وہ روایت قابل قبول نہیں ہوتی۔اس کی کیا وجہ ہے۔ مثلاً چار ثقہ شخص کہیں کہ فلاں گھر میں درخت ہے اور ایک کذاب شخص بھی کہے کہ فلاں گھر میں درخت ہے تو کیا اس کی بات کو رد کر دیا جائے گا۔ یہ مسئلہ تفصیل سے سمجھائیں۔جزاک اللہ خیرا

مناظر :306