سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:41487
  • اس ہفتے کے قارئین:156639
  • اس ماہ کے قارئین:391923
  • کل قارئین:17828588
کل فتاوی:2028
164

حدیث کی صحت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک حدیث اکثر بیان کی جاتی ہے، جس کا مفہوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر قبرستان سے ہوا دو قبر والوں پر عذاب ہو رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درخت کی ٹہنی لے کر قبر پر رکھ کر ارشاد فرمایا کے جب تک یہ سبز رہے گی عذاب رکا رہے گا۔ یہ حدیث کس کتاب میں ہے اور اس کی صحت کے بارے میں تفصیل سے جواب مرحمت فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیرا

مناظر :331
165

غیر مسلموں سے تجارت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں مسمی نعمانہ خالد بنت خالد صدیق ، پنجاب یونیورسٹی شعبہ علو مِ اسلامیہ لاہور پاکستان میں ایم ۔اے علوم اسلامیہ کے لئے مقالہ بعنوان "مسلم معاشرے میں غیر مسلموں کی مصنوعات سے استفادہ۔دینی و معاشی اعتبار سے جائزہ" لکھ رہی ہوں۔ اس سلسلے میں آ پ کی مدد درکار ہے۔ برائے مہربانی سوال کا جواب مرحمت فرما کر سائل کی اعانت فرمائیں تا کہ حق کو پا لینا آسان ہو۔ آج کل مسلم معاشروں میں غیر مسلموں کی مصنوعات کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے جبکہ یہ امر واضح ہے کہ غیر مسلم(مثلاً یہود و قادیانی) ان مصنوعات کی فروخت سےحاصل کیا جانے والا منافع مسلمانوں کے خلاف سازشوں اور مظلوم مسلمانوں پر ظلم و ستم کرنے پر خرچ کرتےہیں۔ اس ضمن میں غیر مسلموں کے معاشی مقاطعہ کی شرعی حیثیت کیا ہے نیز یہ بھی واضح فرما دیں کہ مسلمان اپنے ہاں غیر موجود مصنوعات اور متعیشات و سہولیات کی درآمد غیر مسلم ممالک سے کر سکتے ہیں؟

مناظر :348
166

نماز وتر کی تیسری رکعت میں رفع الیدین السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک عورت جس کے بوجہ حیض کے ایام کبھی ایک ماہ اور کبھی ڈیڑھ یا دو ماہ کے بعد شروع ہوتے ہیں۔ گزشتہ تاریخ کے حساب سے اس کے ایام حیض ماہ رمضان کے درمیان میں آنے تھے لیکن حیض ظاہر نہیں ہوا۔ اسی دوران اس نے رات کو اپنے مرد سے مباشرت کی۔ سحری سے قبل تک کوئی داغ وغیرہ نہ لگا اور اس نے روزہ رکھ لیا لیکن جب وہ کچھ دیر بعد واش روم میں وضو وغیرہ کے لیے گئی تو استنجا کے دوران خون کا ایک داغ ظاہر ہوا۔ اسے گمان ہوا کہ یہ حیض ہے لیکن بعد میں ثابت ہوا کہ وہ حیض نہیں تھا بلکہ محض ایک داغ تھا جسے اصطلاحاً شاید استحاضہ کہتے ہیں۔ اس عورت نے دن گیارہ بجے کے قریب غسل کر لیا اور اپنا روزہ برقرار رکھا۔ کیا اس نے ٹھیک کیا؟

مناظر :414
168

نیٹ پر غیر محرم سے گفتگو کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته انٹرنیٹ کے ذریعے کسی غیرمحرم سے بات کرنا کیسا ہے؟اس میں چیٹنگ، ای میل، یا کسی فورم میں بات ہو۔ اگر بات دین کی بات کہنے کے لئے ہو تو کیا صحیح ہے؟ نامحرم سے دوستی کرنا انٹرنیٹ کے ذریعے چاہے وہ دین کے کام کے لئے ہو یا پھر ٹائم پاس کے لئے

مناظر :328
169

رمضان میں مشت زنی کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا مشت زنی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ اور اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟ برائے مہربانی سوال کا جواب مرحمت فرما کر سائل کی اعانت فرمائیں ۔

مناظر :313
170

تہجد اور نماز تراویح میں فرق السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا تراویح پڑھنے کے بعد تہجد پڑھ سکتے ہے،کیا رسول اللہ صلی علیہ و سلم تراویح کے ساتھ ساتھ تہجد بھی پڑھتے تھے دلیل کے ساتھ جواب کی امید ہے؟

مناظر :310
171

اللہ نے انسان کو کس چیز سے بنایا؟

مناظر :318
172

کیا ایسے امام کے ییچے نماز جایز ہے جو نماز سنت کے مطابق نہین پہرتا

مناظر :346
173

مشت زنی کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مشت زنی سے متعلق قرآن مجیداور حدیث کی کیا رہنمائی ہے؟ کیا یہ زنا کے درجے میں حرام ہے؟ یا یہ ایک مباح عمل ہے یا پھر یہ ناجائز ہے البتہ مخصوص حالات میں اس کا جواز بھی ملتا ہے؟ برائے مہربانی اپنے جواب کی سپورٹ میں قرآن کی آیات اور حدیث یا آثار بھی نقل کردیں۔ شکریہ

مناظر :306
174

سونے پر زکوۃ کا نصاب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیاساڑھےسات تولےسےکم سونےپرزکوۃ ہے؟

مناظر :309