سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:37463
  • اس ہفتے کے قارئین:152615
  • اس ماہ کے قارئین:387899
  • کل قارئین:17824564
کل فتاوی:2028
154

سالگرہ منانے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟الشيخ محمد صالح المنجد نے ایک سوال کے جواب میں اسکو بدعت کہا ہے،یاد رہے کے یہ عید میلاد والا سوال نہیں بلکہ عام لوگوں کی سالگرہ منانے کے بارے میں ہے۔ دلائل کی روشنی میں جواب دیں۔

مناظر :355
155

نماز میں آنے والے وساوس کا علاج السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال یہ ہے کہ جب میں نماز پڑھ رہا ہوتا ہوں تو دوران نماز میرے ذہن میں مختلف قسم کے دنیاوی اور بعض دفعہ نامناسب خیالات آتے ہیں جن پر دوران نماز ہی بہت مشکل سے قابو پاتا ہوں اور اکثر اوقات تو میری نماز اسی حالت میں مکمل ہوجاتی ہے۔بارئے مہربانی ان کا کوئی شرعی علاج بتا دیں؟

مناظر :353
156

جناب ہم ایک دفتر میں نماز جمعہ ادا کرتے ہیں وہ دفتر شہر میں واقع ہیں

مناظر :404
157

دفتر میں نماز جمعہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب ہم ایک دفتر میں نماز جمعہ ادا کرتے ہیں،اور وہ دفتر شہر میں واقع ہے۔کیا ہماری نماز جمعہ درست ہے؟

مناظر :386
158

چھوٹی ہوءی نمازوں کی قضاء السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مجھ سے بہت ساری نمازیں قضا ہوئی ہیں، جو ادا کرنا بہت مشکل ہو گئی ہیں، اگر میں آئندہ توبہ کر کے نمازیں پڑھنا شروع کر دوں تو کیا پچھلی نمازیں معاف ہو جائیں گی؟

مناظر :308
159

السلام و علیکم کہنے کے آداب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته برادر درج ذیل افراد کو سلام کرنا کیسا ہے۔ ؟ ١. بریلوی، دیوبندی، شیعہ اور دیگر گمراہ فرقے (عوام) ۲۔بریلوی، دیوبندی، شیعہ اور دیگر گمراہ فرقے (علما) ٣. داڑھی منڈھانے والے افراد (ان سب میں سے کوئی بھی) ٤. داڑھی منڈھانے والے اھلحدیث حضرات

مناظر :361
160

نماز تراویح کے ساتھ فرضو ں کی ادائیگی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عشا کے فرض نہیں پڑھے،تراویح کی جماعت شروع ہو جاتی ہے ایسی صورت میں تراویح پڑھنی چاہیے یا پہلے چار فرض ادا کریں۔

مناظر :363
161

مسجد میں بلند آواز سے ذکر کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا مسجد میں بلند آواز مین ذکر کر سکتے ہیں مہربانی کر کے قرآن و حدیث سے واضح فرمائیں؟

مناظر :319
162

مجبوری

مناظر :318
163

زکوۃ کتنی بنتی ہے

مناظر :349