سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:41648
  • اس ہفتے کے قارئین:156800
  • اس ماہ کے قارئین:392084
  • کل قارئین:17828749
کل فتاوی:2028
185

یہ سوال پہلے بھی گزر چکا ہے لہذا وہی جواب دوبارہ حاضر خدمت ہے۔۔ ضعیف حدیث کا حکم السلام علیکم اگر ایک حدیث کو روایت کرنے والے پانچ یا سات آدمی ہوں اور ان میں سے ایک ،فاسق فاجر،کذاب ہو تو وہ روایت قابل قبول نہیں ہوتی۔اس کی کیا وجہ ہے۔ مثلا چار ثقہ شخص کہیں کہ فلاں گھر میں درخت ہے اور ایک کذاب شخص بھی کہے کہ فلاں گھر میں درخت ہے تو کیا اس کی بات کو رد کر دیا جائے گا۔یہ مسئلہ تفصیل سے سمجھائیں۔جزاک اللہ خیرا

مناظر :304
186

ضعیف حدیث پر عمل کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ایک عام شخص صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے علاوہ دیگر کتب احادیث میں احادیث پڑھ کر عمل کرتا رہتا ہے لیکن وہ حدیث ضعیف ہو تو کیا اس کا یہ عمل باطل ہو جائے گا اور قیامت کے دن اس کو سزا ملے گی؟ ازراہ کرم تفصیلی جواب سے مطلع فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا

مناظر :295
187

Nikah

مناظر :435
188

خواب کی حقیقت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته خواب کی حقیقت کیا ہے ،نیز اس میں مردوں کے ملنے کا کیا مطلب ہوتاہے،مثلا خواب میں مرے ہوئے شخص نے کہا کہ میں تمہیں لینے آیا ہوں وغیرہ۔؟

مناظر :386
189

zakat k mutaliq sawal

مناظر :314
190

قرآن مجید کی موجودہ ترتیب کا موجد

مناظر :1708
191

امکان کذب تحت باری تعالی ہے کہ نہیں ۔۔۔؟ جلد بتا دیں

مناظر :328
192

عبدالوہاب نجدی کون تھا ۔؟اور اس کے عقاءد کیسے تھے۔۔؟

مناظر :404
193

بیوی کا نان و نفقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال یہ ہے کہ ایک عورت کے والدین کسی دوسرے ملک میں رہتے ہیں اور والدین نے ویزا کا مسئلہ حل کرنے کے لیے اپنی بیٹی کو بلایا ہے ، اب مسئلہ یہ ہے کہ شوہر نے بیوی کو جانے کے لئےٹکٹ کے پیسے دینے سے انکار کر دیا ہے ، مگر واپسی کے لیے رضامند ہے۔ تو کیا شریعت شوہر پر یہ لاگو کرتی ہے کہ وہ آنے جانے دونوں کا خرچا اٹھائے؟

مناظر :329
194

غیر محرم عورت سے بات کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں جس معا شرے میں رہتا ہوں یہاں زیادہ لوگ بریلوی ہیں یا پھر حنفی، میرے اپنے خاندان کا یہی حال ہے.کچھ دن پہلے میرا بھائی وفات پا گیا .ہمارے گھر میں ایصال ثواب کے حوالے سے نشست لگائی گئی ہے جس میں قرآن خوانی ہو رہی ہے اور دانوں پر کلمہ طیبہ ،آیت کریمہ وغیرہ کا ورد کیا جا رہا ہے میں نےان سب کی مخالفت کی ہے تو مجھے کہا جا رہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں کبھی کسی نے اس کی مخالفت نہیں کی جب ماں نے زیادہ ضد کی تو اب اس بات پر راضی ہو رہے ہیں کہ کوئی مفصل بات ہو جس کی بنا پر ہم اس عمل کو چھوڑ دیں۔

مناظر :344