سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:6124
  • اس ہفتے کے قارئین:164036
  • اس ماہ کے قارئین:399320
  • کل قارئین:17835985
کل فتاوی:2028
225

نمازِباجماعت یا اول وقت ؟ السلام علیکم ! میں ایک سرکاری محکمے کا ملازم ہوں. ہمارے محکمے میں نمازِظہر کا وقت ١:١٥ سے ١:٤٥ (یعنی آدھا گھنٹہ) مقرر ہے. ہمارے آفس میں ایک مخصوص جگہ کو نماز کے لیے مختص کیا گیا ہے. آفس میں موجود ایک قاری صاحب جو دیوبندی عقیدے سے تعلق رکھتے ہیں امام مقرر ہیں .لیکن وہ باقاعدگی سے جماعت نہیں کرواتے بلکہ کبھی کوئی آگے ہو جاتا ہے تو کبھی کوئی. یعنی کبھی بریلوی امام بن جاتا ہے.امام صاحب نماز پڑھاتے وقت قیام مختصر کرتے ہیں حتی کہ ان کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے. اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے. کیا میں اول وقت (تقریباً ١2:٣٠ ) اپنی نماز ادا کر لیا کروں. یا پھر با جماعت نماز ادا کیا کروں. جس میں کوئی بھی شخص چاہیے وہ کسی بھی عقیدے کا ہو امام بن جاتا ہے. اور نماز بھی تیز پڑھاتا ہے ؟

مناظر :319
226

حصول مقصد کے لئے کیا جانے والا بہترین عمل السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر اللہ سے ہر وقت نماز میں اور عبادت میں کچھ مانگا جا رہا ہو، خاص طور کسی انسان کا ساتھ، اور اس میں مشکل آ جائے ،تو بندے کو کیا کرنا چاہیے، کیوں کہ وہ اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے اور یقین۔ اور اسی سے مانگتا ہے، تو ایسا کونسا عمل ہے جسے کرنے سے وہ انسان اس کی قسمت میں لکھا جائے۔ برائے مہربانی جواب دیں اور میری مدد کریں۔؟

مناظر :288
227

بیعت کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کسی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے، جبکہ جس کے ہاتھ پر بیعت کی جارہی ہو وہ خلیفہ نہ ہو۔ جو لوگ بیعت کرتے ہیں وہ حضرت عمر کا قول پیش کرتے ہیں۔

مناظر :313
228

مکان بنانے کے لیے خریدی گئی زمین پر زکوۃ کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرے پاس زمین ہے جس پر میں کچھ سالوں تک گھر بنا کر کرائے پر دینے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ کیا میری اس زمین پر زکاۃ ہے۔

مناظر :309
229

طریقہ غسل السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا غسل کا یہ کفایت کرنے والا طریقہ سنت رسول ﷺ سے ثابت ہے۔ كفایت كرنے والا طريقہ غسل يہ ہے كہ: كلى كر كے اور ناک ميں پانى ڈال كر سارے بدن پر پانى ڈال ليا جائے، چاہے ايک بار ہی، اور اگر گہرے پانى ميں غوطہ لگائے تو بھى ٹھيک ہے۔

مناظر :289
230

کیا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے؟

مناظر :285
231

غسل جنابت کا صحیح طریقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته غسل جنابت کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟کیا وضو کی طرح وضو کرنا جس میں سر کا مسح اور پاؤں پہلے دھونا بھی آتا ہے۔یا وضو جس میں سر کا مسح نہیں کرنا چاہیے اور پاؤں بعد میں دھونے چاہیے؟یا یہ دونوں طریقے صحیح ہیں اور دونوں پر عمل کر کے ثواب ملے گا اور غسل ہو جائے گا؟مجھے اس کا مطمئن جواب چاہیے میں اس مسئلے کی تحقیق جاننا چاہتا ہوں مجھے آج تک صحیح جواب نہیں مل سکا۔

مناظر :295
232

حدیث ضعیف کیسے ہو گئی؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ایک حدیث کو روایت کرنے والے پانچ یا سات آدمی ہوں اور ان میں سے ایک ،فاسق فاجر،کذاب ہو تو وہ روایت قابل قبول نہیں ہوتی۔اس کی کیا وجہ ہے۔؟

مناظر :289
233

Tablighi Jamat

مناظر :361
234

قضاء نمازوں کی ترتیب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ایک شخص کی نماز ظہر قضاء ہو جاتی ہے،اور وہ عصر کی جماعت پا لیتا ہے،اب کیا وہ امام کے پیچھے نماز ظہر کی نیت کرے گا یا نماز عصر کی۔؟

مناظر :296