(293) وقت کی کمی کے وقت فرض نماز پڑھ لی جائے اور اس کے ساتھ نوافل ادا کر لیے جائیں تو یہ جائز ہے یا نہیں؟
23-02-2013(294) شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی عبارت کہ حیض والی عوت دن کے وقت پاک ہو جائے تو ظہر اور عصر اور رات کے وقت ہو تو مغرب اور عشاء اس عبارت کا مفہوم کیا ہے؟
23-02-2013(295) جان بوجھ کر نماز فوت کرنے کے بعد اس کی فوت شدہ نماز قبول نہیں ہوتی اس عبارت کا مفہوم بیان کر دیں؟
23-02-2013(296) مغرب کی نماز کی قضائی اور عشاء کی نماز کا وقت
23-02-2013(297) جذامی آدمی کے پیچھے نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟
23-02-2013(299) امام اگر قراءۃ میں بھول جائے تو اسے لقمہ دینا جائز ہے یا نہیں؟
23-02-2013(300) سورۃ فاتحہ کو امام اتنی جلدی پڑھے کہ مقتدی کو وقفہ نہ ملے کہ وہ پڑھ لے تو ایسی صورت میں کرے؟
23-02-2013(296) امام متقی اور پرہیز گار ہو لیکن شدت بیماری کی وجہ سے ٹھیک طرح سجدہ اور تشہد بھی نہ کر سکے تو اس صورت میں اسے امام بنایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
23-02-2013(297) مسجد کی انتظامیہ میں سے چند لوگ امام کو ناپسند کریں تو اس صورت میں کیا کیا جائے؟
23-02-2013(298) مسبوق کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
23-02-2013