بعض حنفی امام سورۂ فاتحہ اتنی جلدی اور تیز پڑھتے ہیں کہ پیچھے پڑھنے والے کو وقفہ ہی نہیں دیتے کہ وہ پڑھ سکے پس ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
ایسی صورت میں امام کے ساتھ ہی پڑھا جائے تو جائز ہے۔ (عبد المجید سوہدروی۔ اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۵، ۲۹ محرم الحرام ۱۳۷۳ھ)