السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سرسید احمد خان حنفی تھے یا اہلحدیث؟ (سید اسماعیل عارف برما)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سرسیداحمد نہ حنفی تھے نہ اہل حدیث بلکہ وہ محض اہل قرآن تھے۔ حدیث کے منکر تھے۔ ہاں ایک دفعہ انہوں نے جماعت اہلحدیث سے مدافعت کی تھی۔ جس کے لئے اہل حدیث کانفرنس منعقدہ علی گڑھ میں ان کا شکریہ ادا کیا گیا تھا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب