السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا بخاری ومسلم معصوم عن الخطا تھے۔ کیا ان سے حدیثوں کے جمع کرنے میں کوئی غلطی نہیں ہوئی۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
انسانی طاقت کے لہاظ سے بخاری و مسلم کو بے غلط کہنا صحیح ہے۔ گو امام بخاری اورامام مسلم معصوم عن الخطا نہیں تھے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب