السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو شخص تمام علمائے دین کو یہ کہے کہ سب علماوں پر لعنت ہے تو ایسے شخص پر خدا اور رسول کا کیا حکم ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدیث شریف میں ہے جو کسی پر ناحق لعنت کرتا ہے۔ وہ لعنت لوٹ کر اس پر پڑتی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب