السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا آدمی اپنے آپ کو اہلحدیث کہلائے اس میں گناہ تو نہیں اپنے آپ کو کیا کہلانا چاہیے؟ عثمان غنی لاہور
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہیں کوئی گناہ نہیں نام تو صرف تعارف کی خاطر ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب