سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(45) شاہ ولی اللہ اور شاہ عبدالعزیز مقلد تھے؟

  • 546
  • تاریخ اشاعت : 2012-04-24
  • مشاہدات : 727

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاشاہ ولی اللہ ؒ اورشاہ عبدالعزیز مقلد تھے؟ جزاكم الله خيرا


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاشاہ ولی اللہ ؒ اورشاہ عبدالعزیز مقلد تھے؟ جزاكم الله خيرا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

شاہ ولی اللہ ؒ آخرمیں ادھرہی مائل ہوگئے۔ شاہ عبدالعزیزؒ نے چار مصلوں کی مذمت لکھی ہے- جو بیت اللہ میں قائم کیے گئے تھے۔ ملاحظہ ہو تفسیر عزیزی  زیرآیت کریمہ:

﴿وَمَا ٱللَّهُ بِغَٰفِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُونَ ﴾---سورة البقرة74

نیزشاہ ولی اللہ ؒ کا وصیت نامہ دیکھیے۔ انہوں نے اولاد کوتقلیدسے روکاہے۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الایمان، مذاہب، ج1ص108 

محدث فتویٰ


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ