موٹر یا گاڑی کا ڈرائیور جو اکثر سفر میں رہتا ہے اور بطور پیشہ یا ملازم مسافر کہلاتا ہے۔ کیا نماز قصر کرسکتا ہے؟
وہ نماز قصر نہیں کرسکتا۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶، ش ۳۱،۳۲)