السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کتاب"الحیدۃ"کی عبد العز یز کنانی کی طرف نسب کرنا درست ہے یا نہیں؟(فتاوی المدینہ:43)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ نسبت صحیح نہیں ہے اور یہ کتاب اہل السنہ کے عقیدے کے دفاع میں کسی نے لکھی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب