سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(34) عورتوں کا باجماعت نماز پڑھنا

  • 21539
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 717

سوال

(34) عورتوں کا باجماعت نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا صرف عورتوں کے لیے خواہ سفر میں ہوں یا حضر میں،تنہا یا باجماعت نماز پڑھنے کے لیے اذان اور اقامت مشروع ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورتوں کے لیے اذان اور اقامت مشروع نہیں،خواہ سفر میں ہوں یا حضر میں،بلکہ اذان اور اقامت مردوں کے لیے خاص ہے،جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کی صحیح حدیثوں سے ثابت ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

ارکانِ اسلام سے متعلق اہم فتاویٰ

صفحہ:92

محدث فتویٰ

تبصرے