سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(173) عورت کے لیے صف سے علیحدہ ہو کر تنہا نماز ادا کرنے کا حکم

  • 19021
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 609

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کے لیے صف سے علیحدہ ہوکر تنہا کھڑے ہونا جائز ہے جبکہ اس کے ساتھ دیگر عورتیں بھی ہوں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب مسجد میں اس کے علاوہ اور عورتیں بھی موجود ہوں جو امام کے ساتھ نماز پڑھنا چاہتی ہوں تو ان  کے لیے مردوں کی طرح صف بنانا واجب ہے اور جب وہ اکیلی ہوتو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔(علامہ عبدالرحمان سعدی رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 176

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ