سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(172) گھر میں جماعت کرانے والا تکبیر خود کہے یا بیوی جب کہ اور مرد نہ ہو؟

  • 1628
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1151

سوال

(172) گھر میں جماعت کرانے والا تکبیر خود کہے یا بیوی جب کہ اور مرد نہ ہو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گھر میں جماعت کرانے والا تکبیر خود کہے یا بیوی جب کہ اور مرد نہ ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

عورت کے اذان یا اقامت کہنے کے متعلق رسول اللہ  ﷺ کی کوئی حدیث مجھے معلوم نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 155

محدث فتویٰ

 

تبصرے