سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(263) کولونیا کو بطور خوشبو استعمال کرنا

  • 16183
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1310

سوال

(263) کولونیا کو بطور خوشبو استعمال کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کو لو نیا کو بطو ر (میک اپ ) خو شبو استعما ل کر نے کے با ر ے میں کا فی بحث مبا حثہ ہو ا لہذا آپ سے گزا رش ہے کہ یہ فر ما ئیں اگر یہ خو شبو استعما ل کی ہو تو کیا وضو ء دو با رہ کر نا ہو گا یا صرف جسم کے حصے کو دھو یا جا ئے جہا ں یہ خو شبو لگی ہو ۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کو لو نیا کی خو شبو سپرٹ سے خا لی نہیں ہو تی اور اطباء کے بقو ل یہ ایک نشہ آور ما دہ ہے لہذا اس کا استعما ل تر ک کر نا اور اس کی بجا ئے اس ما دہ سے پا ک خو شبو کا استعما ل کر نا واجب ہے لیکن اگر کسی نے یہ خوشبو استعمال کر لی ہو اس سے وضوء کر نا واجب نہیں اور نہ جسم کے اس حصے کو دھونا واجب ہے جہا ں یہ لگی ہو کیو نکہ اس کے نا پا ک ہو نے کی کو ئی دلیل نہیں ۔واللہ اعلم)(شیخ ابن با ز )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 275

محدث فتویٰ

تبصرے