سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(184) مودودی صاحب کے بارے میں نظریہ

  • 12905
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1691

سوال

(184) مودودی صاحب کے بارے میں نظریہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مودودی صاحب کے بارے میں آپ کا کیانظریہ ہے؟ان کا مضمون بہت پسند آیا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مولانا مودودی مرحوم ایک عظیم مصلح انسان تھے۔ان کی بہت ساری خدمات کو بنظر استحسان دیکھا گیا ہے۔جب کہ دوسری طرف  ان سے واضح غلطیوں کا بھی ارتکاب ہوا۔جن میں کئی ایک احادیث صحیحہ کا انکار سرفہرست ہے۔ملاحظہ ہو شیخنا محدث رو پڑی  رحمۃ اللہ علیہ  کی تصانیف '' مودودیت اور احادیث نبویہ  صلی اللہ علیہ وسلم '' '' مودودیت اور اسلامی ڈاڑھی '' ۔(فتاویٰ اہل حدیث 12۔13)

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص493

محدث فتویٰ

تبصرے