سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:25016
  • اس ہفتے کے قارئین:49703
  • اس ماہ کے قارئین:284987
  • کل قارئین:17721652
کل فتاوی:2028
73

عنوان: گروی اشیاء کی شرعی حیثیت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ گروی مکان اسلام کی روح سے جائزہے،اور اگر ہے تو اس کے لئے کوئی خاص شرائط ہیں۔شکریہ

مناظر :394
74

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ابراہیم علیہ السلام کے والد کے بارے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ کافر نہیں تھے۔ اور دلیل میں یہ لوگ ابراہیم علیہ السلام کی وہ دعا پیش کرتے ہیں جو نماز میں عموما” پڑھی جاتی ہے۔ یعنی "ربِ جعلنی۔ ۔ ۔ ۔ ۔" اس میں ابراہیم علیہ السلام نے اپنے والدین کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے ۔ازراہ کرم قرآن وسنت کی روشنی میں اس حقیقت سے آگاہ فرمائیں۔جزاکم اللہ خیرا

مناظر :559
75

خلع طلاق ہے فسخ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ! کیا خلع سے فسخ نکاح ہوتا ہے یا تین طلاق اور اگر فسخ نکاح ہوتا ہے اس کے بعد رضامندی ہونے پر دوبارہ نکاح بھی ہو سکتا ہے ؟ پاکستانی سلفی علماء کہتے ہیں کے تین طلاقوں کے بعد جو معاملہ ہوتا ہے وہ ہی ہوگا اس کی دلیل؟ اور عرب علماء کہتے ہیں کے نکاح ہو سکتاہے جیسے صالح المنجد ۔ان دو رائے کی وجہ؟ جزاءکم اللہ خیرا

مناظر :471
76

ابراہیم علیہ السلام کے قول (أما إليك فلا) کی استنادی حیثیت

مناظر :442
77

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ٹیکس بچانے کے لیے رسید آدھی بنانا۔

مناظر :427
78

رویت باری تعالیٰ دنیا میں ممکن ہے؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا رسول اللہ ﷺ نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے؟

مناظر :505
79

اہانت آئمہ اربعہ کرنے والے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایسے شخص کا کیا حکم ہے جو آئمہ اربعہ میں سے کسی کی تذلیل کرتا ہے۔؟ ازراہ کرم بادلیل جواب دیں۔جزاکم اللہ خیرا

مناظر :446
80

طواف افاضہ کے لئے مانع حیض دوائی استعمال کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته طواف افاضہ کے لئے حائضہ مانع حائض دوائی استعمال کرسکتی ہے؟

مناظر :447
81

مناظر :516
82

نماز میں سلام کا جواب کیسے دیا جاتے؟

مناظر :428