سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:1016
  • اس ہفتے کے قارئین:1016
  • اس ماہ کے قارئین:107668
  • کل قارئین:17544333
کل فتاوی:2028
3

قبر پر سورہ بقرہ پڑھنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قبر پر سورہ بقرہ پڑھنے والی حدیث کی استنا دی حیثیت بتادیں؟

مناظر :2009
4

السلام علیکم آمین بالجہر پر تمام صحیح حدیث درکار ہے.

مناظر :621
5

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کچھ لوگ اس بات پر شدید زور دیتے ہیں کہ اعمال جنت کی طلب یا جہنم کے لالچ میں نہیں کرنے چاہئیں بلکہ فقط اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کرنے چاہئیں۔ بلکہ اس پر شدت برتتے ہوئے اسے قبیح فعل گردانتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ احادیث میں تو ایسی دعائیں موجود ہیں جن میں جنت کی طلب اور جہنم سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے۔ لیکن کیا قرآن میں بھی ایسی آیات موجود ہیں؟ ازراہ کرم كتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں۔جزاكم الله خيرا (شکاری)

مناظر :832
6

مناظر :736
7

سیر ه خلفاء راشدین کی متعلق مولانا اشرف علی تهانوی کا نظریه کیا هی

مناظر :18734
8

سجدہ سہو رفع الیدین

مناظر :624
9

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرے پاس ذاکر نائک کا ایک یڈیو ہے http://www.youtube.com/watch?v=TnNz759a81c 1)we should use logic to understand the religion 2)allah cannot create a tall/short man at the same time 3)allah cannot make a fat/thin man at the same time. 4)allah cannot do 1000 things !!! مہربانی فرماکر تحقیق کے ساتھ اسکا جواب دیجیے۔ اللہ حافظ

مناظر :708
10

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نماز تھجد فجر کی اذان سے کتنی دیر پھلے تک پڑہی جا سکتی یے؟

مناظر :662
11

السلام علیکم محدیثین جب اپنی حدیث کی کتاب میں کسی راوی کے اوپر جرح کرتے ہے۔ جب ہم انکی کتب ضعفاء دیکھتے ہے ۔تو وہ اس راوی کا نام نہیں رہتا ہے مثال مصعب بن شیبہ جو صحیح مسلم کے راوی ہے امام دارقطنی نے اپنی سنن میں جرح کی ہے۔مگر جب امام دارقطنی کی کتاب الضعفاء کو دیکھتے ہے تو مصعب بن شیبہ کا نام نہیں ہے۔تو ایسی صورت حال میں محدث کی کس بات کا اعتبار ہوگا۔ ٢)لا يحمدونه کے اصطلاحی معنی کیا ہے کیا اسکو جرح میں شمار کیا جائے یا تعدیل میں؟

مناظر :870
12

فوٹواور ویڈیو کی حقیقت

مناظر :3322