وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
وعلیکم السلام
آپ اس کے لیے شیخ زبیر علی زئی صاحب کی کتاب القول المتین فی الجھر بالتامین کی طرف رجوع کریں اور یہ کتاب ، کتاب وسنت ویب سائیٹ پریہاں موجود ہے۔ http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/19-taqabul-masalik/731-alqululmateenfil-gahribiltameen.html جزاکم اللہ خیرا