سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

قبر پر سورہ بقرہ پڑھنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قبر پر سورہ بقرہ پڑھنے والی حدیث کی استنا دی حیثیت بتادیں؟

  • 3
  • تاریخ اشاعت : 2024-07-20
  • مشاہدات : 2075

سوال

قبر پر سورہ بقرہ پڑھنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قبر پر سورہ بقرہ پڑھنے والی حدیث کی استنا دی حیثیت بتادیں؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث میں ہے کہ آپﷺ نے اپنی قبر پر آنے والوں کو سورہ بقرہ پڑھنے کی تلقین کی ہے۔ (بیہقی :4؍93) اس کی سند میں عبدالرحمٰن بن العلاء اللجلاج نامی راوی مجہول ہے۔ اگرچہ اس روایت کو ہیثمی او رابن حجر وغیرہ نے حسن او راس کے رواۃ کو ثقہ کہا ہے لیکن انہوں نے اس راوی کی جہالت بارے کچھ ایسا ذکر نہیں کیا جس سے اس کی جہالت دور ہوتی۔ لہٰذا راجح بات یہی ہے کہ یہ روایت مذکورہ راوی کی جہالت کی وجہ سے ضعیف ہے۔

وبالله التوفيق

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ

تبصرے