سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 95
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-11
  • مشاہدات : 352

سوال

زکوٰۃ کون ادا کرے گا؟
بیوی کے پاس سونا چاندی کے زیورات کوملا کر آج کے سونے کی قیمت پر دیکھا جائے کہ نصاب کو پہنچتی ہے یا نہیں اگر ساڑھے سات تولےسونا کی قیمت کو پہنچ جائے تو زکوٰۃ فرض ہوجائے گی چونکہ یہ زیورات بیوی کی مالیت ہےلہٰذا وہی ادا کرے گی اگر شوہر ادا کرنا چاہے تو بھی کرسکتا ہے وگرنہ بیوی کے ذمہ زکوٰۃ ہے۔

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی