سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

قبروں میں حیات انبیاء والی حدیث کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته إن اللہ حرم علی الارض ان تاکل احیاء والانبیاء کی استنادی حالت کیا ہے۔؟

  • 85
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 448

سوال

قبروں میں حیات انبیاء والی حدیث کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته إن اللہ حرم علی الارض ان تاکل احیاء والانبیاء کی استنادی حالت کیا ہے۔؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سنن ابن ماجہ کی ایک طویل حدیث میں آپؐ نے فرمایا: إن اللہ حرم علی الأرض أن تاکل احیاء والانبیأ....؟؟؟ اللہ حتی یرزق (سنن ابن ماجہ:1627) یہ روایت ضعیف ہے اس کی سند میں دو جگہ انقطاع ہے حضرت ابوداؤد سے عبادہ بن نسی کا اور عبادہ بن نسی سے زیدبن ایمن کا سماع ثابت نہیں۔

وبالله التوفيق

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ

تبصرے