سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
جنت میں آخری داخل ہونے والا شخص کون؟
  • 745
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 336

سوال

ایک حدیث کی تحقیق

حدیث آخر رجل من يدخل الجنة کی تحقیق السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آخر رجل من يدخل الجنة حدیث کے متعلق جاننا ہے کہ کیا یہ حدیث واقعی صحیح ہے اور کتب حدیث میں موجود ہے ۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ ایک صحیح حدیث ہے ،جو مسلم شریف سمیت متعدد کتب میں مختلف الفاظ کے ساتھ موجود ہے۔مسلم کا حوالہ درج ذیل ہے۔ مسلم،کتاب الایمان،باب آخر اھل النار خروجا،نمبر ۳۱۰ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتویٰ کمیٹی

تبصرے