سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

خاتون کا کیا نام

  • 59
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 456

سوال

خاتون کا کیا نام
بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال اسلام و علیکم ورحمۃاللہ ! اس خاتون کا کیا نام ہے جن کے(ایک ہی وقت میں) والد، بھاءی،خاوند اور بیٹے نبی ہوءے ہوں ؟ جواب ہمارے علم میں مستند ذخیرہ علم سے کسی ایسی خاتون بارے علم حاصل نہیں ہوتا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

تبصرے