سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عورت کا اونچی ایڑی والی (ہیل والا) جوتا پہننا

  • 5370
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 178

سوال

کیا عورت کے لیے تین انچ اونچی ایڑی والا جوتا پہننا جائز ہے؟

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کا اونچی ایڑی والا جوتا پہننے کا کم ازکم حکم یہ ہے کہ یہ مکروہ اورناپسندیدہ عمل ہے، اسے چاہیے کہ ایسا جوتا نہ پہنے،اس کی وجوہات درج ذیل ہیں:

1- اسميں دھوكہ ہے، عورت لمبى معلوم ہوتى ہے، حالانكہ وه ایسی نہیں ہوتى ۔

2-  اس ميں عورت كے گرنے كا خطرہ رہتا ہے۔

3- ایسا جوتا عورت کی صحت كے ليے بھى نقصان دہ ہے، جيسا كہ  میڈیکلی طور پر یہ بات ثابت ہے۔

والله أعلم بالصواب.

تبصرے