سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

فصل کے پکنے سے پہلے اس کی زکوۃ ادا کرنا

  • 5280
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 103

سوال

کیا فصل کی زکاۃ فصل پکنے سے پہلے دی جا سکتی ہے؟

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فصل کی زکاۃ اس وقت واجب ہوتی ہے جب فصل  کا دانہ سخت ہوجاتا ہے، اس لیے جب دانہ سخت ہوجائے اور کاٹ لی جائے اور نصاب کو پہنچ جائے تو اس میں سے زکاۃ ادا کی جائے گی۔

والله أعلم بالصواب.

محدث فتوى کمیٹی

01- فضیلۃ الشیخ ابو محمد عبد الستار حماد حفظہ اللہ

02- فضیلۃالشیخ جاويد اقبال سيالكوٹی حفظہ اللہ

03- فضیلۃالشیخ عبد الحليم بلال حفظہ الله

تبصرے