سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
حديث " فَكَانَ يَرْفَعً يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ" كا حكم
  • 5123
  • تاریخ اشاعت : 2024-09-09
  • مشاہدات : 334

سوال

كيا سنن بيهقی کی درج ذیل حدیث صحیح ہے؟ وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ رضي الله عنه: صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَكَانَ يَرْفَعً يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ

03الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مذکورہ حدیث صحیح ہے اس کو امام بیہقی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب السنن الکبری میں ذکر کرنے کے بعد فرمایا ہے کہ اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں ۔ (السنن الکبری از بیہقی، حدیث نمبر  2519)

 امام البانی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب صفۃ صلاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں اس حدیث کو ذکر کیا ہے (صفۃ صلاۃ النبی، جلدنمبر 2، صفحہ نمبر 610)

 

والله أعلم بالصواب.

محدث فتویٰ کمیٹی

تبصرے