03الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مذکورہ حدیث صحیح ہے اس کو امام بیہقی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب السنن الکبری میں ذکر کرنے کے بعد فرمایا ہے کہ اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں ۔ (السنن الکبری از بیہقی، حدیث نمبر 2519)
امام البانی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب صفۃ صلاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں اس حدیث کو ذکر کیا ہے (صفۃ صلاۃ النبی، جلدنمبر 2، صفحہ نمبر 610)
والله أعلم بالصواب.
محدث فتوی کمیٹی
01. فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ
02. فضیلۃ الشیخ عبد الخالق حفظہ اللہ
03. فضیلۃ الشیخ اسحاق زاہد حفظہ اللہ