الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شيخ سعود الخلف دين کی تعریف کرتے ہوئے رقمطراز ہیں:
الدين: هوإعتقاد قداسة ذات، ومجموعة السلوك الذي يدل على الخضوع لتلك الذات ذلاً وحباً، رغبة ورهبة (دراسات في الأديان اليهودية والنصرانية: 10
کسی ذات کی قدسیت کا عقیدہ رکھنا ،اور ایسے اعمال کرنا جواس ذات کے لیے محبت، خضوع، عاجزی وانکساری پردلالت کرتے ہوں نیزاسی ذات سے امید رکھنا اورڈرنا دین ہے۔
والله أعلم بالصواب.
محدث فتوی کمیٹی
01. فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ
02. فضیلۃ الشیخ عبد الخالق حفظہ اللہ
03. فضیلۃ الشیخ اسحاق زاہد حفظہ اللہ