سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اگر کوئی لڑکی یا لڑکا کسی عورت کا دودھ پیتا ہے اور وہ عورت دیگر کئی بچوں کی ماں ہو تو کیا دودھ پینے والا بچہ یا بچی ان اس عورت کی تمام اولاد کے لیے محرم ہے؟یعنی اگر دودھ پینے والا لڑکا ہے تو کیا اس عورت کی تمام بیٹیاں اس بچے کے لیے رضائی بہنیں ہیں یا اگر دودھ پینے والی بچی ہے تو کیا اس عورت کے تمام بیٹے اس بچی کے لیے رضائی بھائی ہیں؟ جزاکم الله خیرا

  • 40
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 440

سوال

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اگر کوئی لڑکی یا لڑکا کسی عورت کا دودھ پیتا ہے اور وہ عورت دیگر کئی بچوں کی ماں ہو تو کیا دودھ پینے والا بچہ یا بچی ان اس عورت کی تمام اولاد کے لیے محرم ہے؟یعنی اگر دودھ پینے والا لڑکا ہے تو کیا اس عورت کی تمام بیٹیاں اس بچے کے لیے رضائی بہنیں ہیں یا اگر دودھ پینے والی بچی ہے تو کیا اس عورت کے تمام بیٹے اس بچی کے لیے رضائی بھائی ہیں؟ جزاکم الله خیرا

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں جب کوئی لڑکی کسی عورت کا کم از کم پانچ مرتبہ دودھ پی لیتی ہے تو اس سے رضاعت ثابت ہو جاتی ہے اور وہ لڑکی اس عورت کی تمام اولاد کی رضاعی بہن متصور ہو گی اور اسی طرح کا معاملہ اس لڑکے کا بھی ہے جو کسی عورت کا دودھ پی لیتا ہے تو وہ اس عورت کی جمیع اولاد کا رضاعی بھائی بن جاتا ہے۔ جزاکم اللہ

تبصرے