سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

پولیو کے قطرے پلانے کا حکم

  • 3556
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-04
  • مشاہدات : 150

سوال

کیا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے؟

 الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پولیو کے قطروں کے بارے میں لوگوں میں دو متضاد خیالات پائے جاتے ہیں۔ بعض قطروں کی  افادیت کے قائل ہیں اور بعض انہیں انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت کرتے ہیں۔ اس لیے اگر پولیو کے قطرے پلانا بچوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو جائے تو انہیں پلانا درست ہو گا بصورت دیگر پلانا جائز نہ ہو گا۔


والله أعلم بالصواب

محدث فتویٰ کمیٹی

01. فضیلۃ الشیخ ابومحمد عبدالستار حماد حفظہ اللہ
02. فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ
03. فضیلۃ الشیخ محمد اسحاق زاہد حفظہ اللہ

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی