سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

رجوع

  • 30
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 484

سوال

رجوع
بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال سوال : میری شادی 5سال قبل ہوئی اورہم محبّت سےرہتےتھے اولاد نہ ہونے کی صورت میں گھروالوں نے مجھےطلاق پرمجبور کیا،اوردوسری شادی کرادی،طلاق کے تین الفاظ بیک مجلس لکھ کرTCS کردئیےہفتے بعدمیں نے گھروالوں سے چھپ کر اپنی مطلقہ کوفون کرکے اپنے کیے پرپچھتاوے اور معذرت کااظہاربھی کیا، اب میں بہت پشیمان ہوں اوردوبارہ اسے اپنانا چاہتاہوں کیا میرے لیےدوبارہ گھربسانے کی کوئی جائز صورت ہے؟ قرآن و سنّت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا جواب: عزیز بھائی طلاق پر نیچےدیئے گئے لنک پر موجود مفصل مضمون کا مطالعہ کریں۔ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/752/64/

تبصرے