سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اياد نام كا مطلب كيا ہے؟

  • 2250
  • تاریخ اشاعت : 2024-07-25
  • مشاہدات : 137

سوال

ایاد نام کا کیا مطلب ہے؟

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لفظ ایاد کے عربی زبان میں درج ذیل معانی ہیں:

1. ہر وہ چیز جس کے ذریعہ مضبوطی حاصل کی جائے

2. پردہ

3. پناہ

4. قلعہ، پہاڑ

5. فوج کا میمنہ یا میسرہ

6. لوگوں کا ہجوم

(دیکھیں: القاموس الوحید، صفحہ نمبر 143)

والله أعلم بالصواب.

محدث فتوی کمیٹی

تبصرے