السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی جان سوال یہ ہے کہ اگر کسی آدمی نے دانستہ طور مشت زنی کئی ہوگی بار بار پھر توبہ کئی پھر اور کئی پھر توبہ کئ پھر اور کئی پھر توبہ کئی کیا یہ بندہ اس آیت میں شامل ہوگا( زانی مرد نکاح نہ کرے مگر مشرکہ عورت سے) یا نہیں... اللہ تعالیٰ اپکو جزاء خیر دےگا