سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

Explanation of a ritual

  • 22
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-05
  • مشاہدات : 485

سوال

Explanation of a ritual
لبان دوسری جڑی بوٹیوں کی طرح ایک جڑی بوٹی ہے اور اسے مذہب اسلام میں کوئی خاص تقدس حاصل نہیں ہے۔ البتہ خوشبو یا ادویات کے طور اس کو دوسری جڑی بوٹیوں کی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لبان کے فوائد اور استعمالات کی مزید تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Frankincense http://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86 نوٹ ازراہ کرم اگر مزید تفصیل کی گنجائش ہو تو اس بوٹی کا نام عربی میں لکھ کر بھیجیں

تبصرے