السلام علیکم.
پہلے بھی ذکر کر چکا ہوں کہ اپنکی سروس بہت بہت بہت سلوو ہے. اور دوسری بات یہ کہ آپ کا جواب ایک لائن سے زیادہ نہیں ہوتا- آپ کا جواب زیادہ تر ہاں یا نا میں ہوتا ہے. نہ کوئی دلیل دیتے اور نہ کچھ اور. میرے خیال میں آپ www.islamqa.com کا بغور مطالعہ کریں- وو فتویٰ کی بہترین سائٹ ہے.