الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رضاعی بہن بھائی چھ تھے، جن کے نام درج ذیل ہیں:
1- حمزہ بن عبد المطلب (یہ آپ کے چچا بھی تھے)
2- ابو سلمہ عبد اللہ بن عبد الاسد
3-ابو سفیان بن الحارث بن عبد المطلب
4- عبد اللہ بن الحارث بن عبد العزی
5- شیماء بنت الحارث بن عبدا لعزی
6- انیسہ بنت الحارث بن عبد العزی
(دیکھیں: سیرۃ ابن اسحاق، صفحہ نمبر 48، زاد المعاد، جلد نمبر1، صفحہ نمبر 81)
والله أعلم بالصواب.
محدث فتوی کمیٹی