سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا وارث نام رکھنا جائز ہے؟

  • 2003
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-29
  • مشاہدات : 160

سوال

کیا وارث نام رکھنا جائز ہے؟

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

الوارث مشترک اسم ہے،  یعنی یہ  اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور یہ لفظ انسان کے لیےبھی بولا جاتا ہے، اس لیے وارث (الف لام کے بغیر) انسان کا نام رکھا جا سکتا ہے۔

لیکن الوارث (الف لام کے ساتھ) کسی انسان کا نام نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ الوارث صرف اور صرف اللہ تعالی کی ذات ہے۔

والله أعلم بالصواب.

محدث فتوی کمیٹی

1- فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ

2- فضیلۃ الشیخ اسحاق زاہد صاحب

3- فضیلۃ الشیخ عبد الحلیم بلال صاحب حفظہ اللہ

تبصرے