سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
حدیث کی صحت اور تخریج
  • 1831
  • تاریخ اشاعت : 2026-07-01
  • مشاہدات : 310

سوال

" ذَاكَ شَيْطَانٌ يُقَالُ لَهُ: خَنْزَبٌ، فَإِذَا أَنْتَ حَسَسْتَهُ، فَتَعَوَّذْ بِاللهِ مِنْهُ، وَاتْفُلْ عَنْ يَسَارِكَ ثَلَاثًا" اس حدیث کی تخریج مطلوب ہے۔

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مذکورہ حدیث کوامام احمد نے مسند احمد میں اور  امام مسلم  نے صحیح مسلم میں ذکر کیا ہے۔ (مسند أحمد: 17897، صحیح مسلم ، السلام: 2203، )

والله أعلم بالصواب.

محدث فتویٰ کمیٹی

تبصرے