سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

قصر نماز

  • 18
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-29
  • مشاہدات : 470

سوال

قصر نماز
آپ نے میرے سوال کا جواب ببھیجا نہیں اب میں کیا تبصرہ کروں ۔۔ قصر نماز سے متعلق میں نے سوال پوچھا تھا بھائی جان ۔۔ میرا سوال تھا کہ مین مڈل ایسٹ میں کام کرتا ہوں اگر گھر چھٹی جاؤں تو کیا وہاں قصر نماز پڑھنی پڑے گی کیا؟

تبصرے