سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 1783
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 422

سوال

قسطوں پر چیز لینا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔مثلا:

 1۔ قیمت طے کر جائے

2۔ وقت مقرر کر لیا جائے

3۔ اور قسط لیٹ ہونے کی صورت میں اس پر کوئی جرمانہ وغیرہ نہ ہو۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

تبصرے